مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. (في الرجل) يصلي بالقوم الظهر والعصر
ایک آدمی حضر میں کچھ نمازیں پڑھنا بھول جائے اور اسے وہ سفر میں یاد آئیں تو وہ انہیں کیسے ادا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4804 ترقیم الشثری: -- 4846
٤٨٤٦ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد بن سيرين عن كثير بن افلح قال: انتهينا إلى المسجد ولم اصل المغرب فاقيمت الصلاة فصليت معهم وانا ارى انها المغرب فإذا هي العشاء فقمت فصليت المغرب ثم صليت العشاء ثم سالت فامروني بالذي صنعت.
حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن محمد بن سيرين، عن كثير بن افلح، قال: " انتهينا إلى المسجد ولم اصل المغرب فاقيمت الصلاة فصليت معهم وانا ارى انها المغرب فإذا هي العشاء فقمت فصليت المغرب ثم صليت العشاء ثم سالت فامروني بالذي صنعت"
حضرت کثیر بن افلح کہتے ہیں کہ میں مسجد پہنچا، میں نے ابھی تک مغرب کی نماز نہیں پڑھی تھی۔ اتنے میں جماعت کھڑی ہوگئی، میں نے مغرب کی نماز تصور کرتے ہوئے ان کے ساتھ نماز پڑھی لیکن مجھے پتہ چلا کہ وہ تو عشاء کی نماز پڑھ رہے تھے۔ چناچہ میں نے پہلے مغرب کی نماز پڑھی اور پھر عشاء کی۔ پھر میں نے بزرگوں سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے مجھے اسی کا حکم دیاجو میں نے کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4846]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4846، ترقيم محمد عوامة 4804)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4846 in Urdu