مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. من كان يرد ويشير بيده (أو) برأسه
نماز میں اور مسجد میں انگلیوں کو چٹخانا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 4854 ترقیم الشثری: -- 4898
٤٨٩٨ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: لما قدم عبد الله من الحبشة اتى النبي ﷺ وهو يصلي فسلم عليه فاوما واشار براسه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ ابن سيرين تابعي.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ جب حبشہ سے واپس آئے تو انہوں نے نماز کے دوران نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا۔ آپ نے سر کے اشارے سے انہیں سلام کا جواب دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4898، ترقيم محمد عوامة 4854)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4898 in Urdu