🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. الرجل يصلي مع الرجل يقيمه عن يمينه (١٢٨)
اگر ایک امام اور ایک مقتدی ہو تو امام مقتدی کو اپنے دائیں جانب کھڑا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4960 ترقیم الشثری: -- 5013
٥٠١٣ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا هشيم قال اخبرنا (١) ابو (بشر) (٢) عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: بت ذات ليلة عند ميمونة بنت الحارث فقام النبي ﷺ يصلي من الليل فقمت عن يساره فاخذ بذؤابة كانت لي او براسي (فاقامني) (٣) عن يمينه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) في [د، ك]: (بشير).
(٣) في [أ]: (وأقام).
(٤) صحيح، أخرجه البخاري (٥٩١٩)، وأحمد (١٨٤٣)، وأخرجه بنحوه مسلم (٧٦٣).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم ، قال: اخبرنا ابو بشر ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس ، قال:" بت ذات ليلة عند ميمونة بنت الحارث فقام النبي صلى الله عليه وسلم يصلي من الليل فقمت عن يساره , فاخذ بذؤابة كانت لي او براسي فاقامني عن يمينه"
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے ایک رات (اپنی خالہ) سیدہ میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا کے گھر بسر کی، پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوئے تو میں (بھی) آپ کے بائیں جانب کھڑا ہو گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری چٹیا یا میرے سر سے پکڑ کر مجھے اپنی دائیں جانب کھڑا کر دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5013]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5013، ترقيم محمد عوامة 4960)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5013 in Urdu