🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. الرجل يصلي مع الرجل يقيمه عن يمينه (١٢٨)
اگر ایک امام اور ایک مقتدی ہو تو امام مقتدی کو اپنے دائیں جانب کھڑا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4968 ترقیم الشثری: -- 5021
٥٠٢١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: يقيمه عن يمينه.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " يقيمه عن يمينه"
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے (نماز میں امام کے ہمراہ اکیلے مقتدی کے کھڑے ہونے کے متعلق) فرمایا: ”وہ (امام) اسے اپنی دائیں جانب کھڑا کرے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5021]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5021، ترقيم محمد عوامة 4968)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5021 in Urdu