🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. الرجل يصلي مع الرجل يقيمه عن يمينه (١٢٨)
اگر ایک امام اور ایک مقتدی ہو تو امام مقتدی کو اپنے دائیں جانب کھڑا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4969 ترقیم الشثری: -- 5022
٥٠٢٢ - حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن الشعبي انه كان إذا قام معه رجل اقامه عن يمينه.
حدثنا وكيع، عن مالك بن مغول، عن الشعبي انه كان " إذا قام معه رجل اقامه عن يمينه"
امام عامر شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب کوئی شخص (نماز کے لیے) ان کے ساتھ کھڑا ہوتا تو وہ اسے اپنی دائیں جانب کھڑا کر لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5022، ترقيم محمد عوامة 4969)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5022 in Urdu