🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. في قتل العقرب في الصلاة
دوران نماز بچھو مارنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5012 ترقیم الشثری: -- 5067
٥٠٦٧ - [حدثنا عباد عن حجاج عن عطاء قال: اقتلها وانت في الصلاة] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ربما هذا الخبر زيادة من: [ك، جـ].
حدثنا عباد، عن حجاج، عن عطاء، قال:" اقتلها وانت في الصلاة".
عباد نے حجاج سے، انہوں نے عطاء رحمہ اللہ سے روایت کی ہے کہ انہوں نے فرمایا: تم اسے (یعنی موذی جانور کو) قتل کر دو خواہ تم نماز کی حالت میں ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5067، ترقيم محمد عوامة 5012)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5067 in Urdu