🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. في قتل العقرب في الصلاة
دوران نماز بچھو مارنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5014 ترقیم الشثری: -- 5069
٥٠٦٩ - حدثنا الفضل بن دكين عن حماد بن سلمة عن قتادة ان مورقا قتلها وهو يصلي.
حدثنا الفضل بن دكين، عن حماد بن سلمة، عن قتادة،" ان مورقا قتلها وهو يصلي"
قتادہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ مورق رحمہ اللہ نے اسے (یعنی بچھو کو) قتل کر دیا جبکہ وہ نماز پڑھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5069، ترقيم محمد عوامة 5014)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5069 in Urdu