مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. في غسل الجمعة
جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 5037 ترقیم الشثری: -- 5092
٥٠٩٢ - حدثنا هشيم عن منصور عن ابن سيرين قال: اقبل رجل من المهاجرين يوم الجمعة فقال له عمر: هل اغتسلت؟ قال: لا، قال: لقد علمت انا امرنا بغير ذلك قال الرجل: بم امرتم؟ قال: بالغسل، قال: انتم معشر المهاجرين ام الناس؟ قال: لا ادري (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، رواية ابن سيرين عن عمر منقطعة، أخرجه أحمد بن منيع كما في المطالب (٦٨٦).
حدثنا هشيم، عن منصور، عن ابن سيرين، قال: اقبل رجل من المهاجرين يوم الجمعة، فقال له عمر : " هل اغتسلت؟ قال: لا، قال: لقد علمت انا امرنا بغير ذلك، قال الرجل: بم امرتم؟ قال: بالغسل، قال: انتم معشر المهاجرين ام الناس؟ قال: لا ادري" ,
حضرت ابن سیرین کہتے ہیں کہ مہاجرین میں سے ایک آدمی جمعہ کے دن نماز کے لئے آیا۔ حضرت عمر نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ نے غسل کیا ہے؟ انہوں نے کہا نہیں۔ حضرت عمر نے دریافت فرمایا کہ کیا تم نہیں جانتے کہ جمعہ کے دن ہمیں کس چیز کا حکم دیا گیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ تمہیں کس چیز کا حکم دیا گیا ہے؟ حضرت عمر نے فرمایا غسل کا۔ پھر فرمایا کہ تم مہاجرین لوگوں کے لئے مقتدیٰ ہو۔ اس آدمی نے کہا کہ میں نہیں جانتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5092، ترقيم محمد عوامة 5037)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5092 in Urdu