🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في غسل الجمعة
جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5036 ترقیم الشثری: -- 5091
٥٠٩١ - حدثنا هشيم قال: (اخبرنا) (١) يزيد بن ابي زياد عن (عبد الله) (٢) بن الحارث قال: كنت (مع) (٣) سعد فجاء ابن له فقال له: هل اغتسلت؟ قال: لا توضات ثم جئت فقال له سعد: ما كنت احسب ان احدا يدع الغسل يوم الجمعة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: ورد (عبد اللَّه).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك] زيادة: (بن).
(٤) ضعيف؛ لضعف يزيد، أخرجه أحمد بن منيع كما في المطالب (٦٨٧).

حدثنا حدثنا هشيم، قال: اخبرنا يزيد بن ابي زياد، عن عبد الله بن الحارث، قال:" كنت مع سعد فجاء ابن له، فقال له: هل اغتسلت؟ قال: لا , توضات ثم جئت، فقال له سعد : ما كنت احسب ان احدا يدع الغسل يوم الجمعة"
سیدنا عبداللہ بن حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا کہ ان کا ایک صاحبزادہ ان کے پاس آیا، تو انہوں نے اس سے دریافت کیا: کیا تم نے غسل کر لیا ہے؟ اس نے جواب دیا: نہیں، میں نے وضو کیا اور پھر آ گیا، تو سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میرا یہ گمان نہیں تھا کہ کوئی شخص جمعہ کے دن غسل کو ترک کر دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5091، ترقيم محمد عوامة 5036)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5091 in Urdu