🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في غسل الجمعة
جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5051 ترقیم الشثری: -- 5106
٥١٠٦ - [حدثنا هشيم قال اخبرنا مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يحبون إذا شهدوا الامصار ان لا يدعوا (الغسل) (١) يوم الجمعة] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (غسل).
(٢) سقط الخبر من: [أ].

حدثنا هشيم، قال: اخبرنا مغيرة، عن إبراهيم، قال:" كانوا يحبون إذا شهدوا الامصار ان لا يدعوا الغسل يوم الجمعة"
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”لوگ (صحابہ و تابعین) اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب وہ بڑے شہروں میں (نمازِ جمعہ کے لیے) حاضر ہوں تو جمعہ کے دن غسل کرنا ہرگز نہ چھوڑیں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5106، ترقيم محمد عوامة 5051)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5106 in Urdu