🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في غسل الجمعة
جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5050 ترقیم الشثری: -- 5105
٥١٠٥ - حدثنا جرير (بن عبد الحميد عن يزيد) (١) عن عبد الرحمن (بن) (٢) ابي ليلى قال: الغسل يوم الجمعة ويوم (الاضحى) (٣) ويوم الفطر ويوم عرفة ويوم دخول مكة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [ب]: (عن).
(٣) في [أ]: (الأضحا).

حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن يزيد، عن عبد الرحمن بن ابي ليلى، قال: " الغسل يوم الجمعة، ويوم الاضحى، ويوم الفطر، ويوم عرفة، ويوم دخول مكة"
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”جمعہ کے دن، عید الاضحی کے دن، عید الفطر کے دن، عرفہ کے دن اور مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے دن غسل (کرنا مسنون) ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5105]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5105، ترقيم محمد عوامة 5050)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5105 in Urdu