🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في غسل الجمعة
جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5056 ترقیم الشثری: -- 5111
٥١١١ - حدثنا ابن إدريس عن يزيد قال: قلت لعبد الرحمن هل من غسل غير يوم الجمعة قال: نعم يوم (الاضحى) (١) ويوم الفطر ويوم عرفة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الأضحا).
حدثنا ابن إدريس، عن يزيد، قال: قلت لعبد الرحمن: " هل من غسل غير يوم الجمعة؟ قال: نعم، يوم الاضحى، ويوم الفطر، ويوم عرفة"
یزید سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے عبدالرحمن سے دریافت کیا کہ کیا جمعہ کے دن کے علاوہ بھی کسی اور دن غسل کرنا (مسنون) ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ”ہاں، عید الاضحیٰ، عید الفطر اور عرفہ کے دن۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5111]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5111، ترقيم محمد عوامة 5056)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5111 in Urdu