🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. من قال: الوضوء يجزئ من الغسل
جو حضرات فرماتے ہیں کہ غسل کے بجائے وضو بھی کافی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5066 ترقیم الشثری: -- 5123
٥١٢٣ - حدثنا حفص عن حجاج عن ابي جعفر قال: سالته عن غسل الجمعة فقال: ليس (غسل) (١) (واجبا) (٢) إلا من الجنابة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ].
(٢) في [س]: (واجب).

حدثنا حفص، عن حجاج، عن ابي جعفر، قال: سالته عن غسل الجمعة، فقال:" ليس غسل واجب إلا من الجنابة"
حجاج رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے ابو جعفر رحمہ اللہ سے جمعہ کے غسل کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: غسل (جمعہ) واجب نہیں ہے سوائے جنابت (کی حالت) کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5123، ترقيم محمد عوامة 5066)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5123 in Urdu