🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. من قال: الوضوء يجزئ من الغسل
جو حضرات فرماتے ہیں کہ غسل کے بجائے وضو بھی کافی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5067 ترقیم الشثری: -- 5124
٥١٢٤ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن ابي ليلى عن عطية عن ابي سعيد عن النبي ﷺ قال:"من تطهر (فاحسن) (١) الطهور، ثم اتى الجمعة فلم يله ولم يجهل كان كفارة لما بينها ويين الجمعة (الاخرى) (٢) ، والصلوات الخمس كفارات لما بينهن، وفي الجمعة ساعة لا يوافقها عبد مسلم (فيسال) (٣) الله خيرا إلا اعطاه" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (وأحسن).
(٢) سقط: من [جـ، ك] (الأخرى).
(٣) في [أ، ب، د، ط، هـ]: (فسأل).
(٤) ضعيف؛ لضعف ابن أبي ليلى، أخرجه أحمد (١١٣٤٧)، وابن خزيمة (١٨١٧)، وعبد ابن حميد (٩٠١)، والبزار (٦٣٢/ كشف) والطبراني في الأوسط (٥٤٥٣).

حدثنا علي بن هاشم ، عن ابن ابي ليلى ، عن عطية ، عن ابي سعيد ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " من تطهر واحسن الطهور ثم اتى الجمعة، فلم يله ولم يجهل، كان كفارة لما بينها وبين الجمعة الاخرى، والصلوات الخمس كفارات لما بينهن , وفي الجمعة ساعة لا يوافقها عبد مسلم فيسال الله خيرا إلا اعطاه"
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے بہترین طریقے سے طہارت حاصل کی، پھر جمعہ کی نماز کے لیے حاضر ہوا اور وہاں نہ تو کوئی لغو کام کیا اور نہ ہی نادانی کی کوئی بات کی، تو یہ عمل اس جمعہ اور دوسرے جمعہ کے درمیانی وقفے کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا، اور اسی طرح پانچوں وقت کی نمازیں بھی اپنے درمیانی وقفوں کے گناہوں کے لیے کفارہ ہیں، نیز جمعہ کے دن میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ کوئی مسلمان بندہ اسے پا لے اور اس وقت اللہ تعالیٰ سے کسی بھی خیر و بھلائی کا سوال کرے تو اللہ تعالیٰ اسے وہ ضرور عطا فرماتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5124، ترقيم محمد عوامة 5067)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5124 in Urdu