🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. من كان يرى الجمعة في القرى وغيرها
جو حضرات دیہاتوں میں بھی جمعہ کے جواز کے قائل ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5108 ترقیم الشثری: -- 5170
٥١٧٠ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن شعبة عن عطاء بن ابي ميمونة عن ابي رافع عن ابي هريرة انهم كتبوا إلى عمر يسالونه عن الجمعة فكتب، جمعوا ⦗٨٧⦘ حيث (ما) (١) كنتم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، د]: زيادة (ما).
(٢) صحيح، أخرجه مسدد كما في المطالب (٦٨٠).

حدثنا حدثنا عبد الله بن إدريس، عن شعبة، عن عطاء بن ابي ميمونة، عن ابي رافع، عن ابي هريرة: انهم" كتبوا إلى عمر يسالونه عن الجمعة، فكتب: جمعوا حيثما كنتم"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی جانب خط لکھا جس میں ان سے نماز جمعہ کے بارے میں دریافت کیا گیا تھا، تو انہوں نے جواباً لکھا: «جَمِّعُوا حَيْثُمَا كُنْتُمْ» ”تم جہاں کہیں بھی ہو جمعہ (کی نماز) قائم کرو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5170، ترقيم محمد عوامة 5108)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5170 in Urdu