مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. من كان يرى الجمعة في القرى وغيرها
جو حضرات دیہاتوں میں بھی جمعہ کے جواز کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 5109 ترقیم الشثری: -- 5171
٥١٧١ - حدثنا وكيع عن جعفر بن برقان قال: كتب عمر بن عبد العزيز إلى عدي ابن عدي: ايما اهل قرية ليسوا باهل عمود ينتقلون فامر عليهم اميرا يجمع بهم.
حدثنا وكيع، عن جعفر بن برقان، قال: كتب عمر بن عبد العزيز إلى عدي بن عدي:" ايما اهل قرية ليسوا باهل عمود ينتقلون فامر عليهم اميرا يجمع بهم"
حضرت عمر بن عبد العزیز نے عدی بن عدی کو خط لکھا کہ کسی بستی کے لوگ اگر ایسے خانہ بدوش نہ ہوں جو ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں منتقل ہوتے رہتے ہیں تو ان پر ایک امیر مقرر کردو جو انہیں جمعہ پڑھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5171]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5171، ترقيم محمد عوامة 5109)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5171 in Urdu