🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. من كان يرى الجمعة في القرى وغيرها
جو حضرات دیہاتوں میں بھی جمعہ کے جواز کے قائل ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5111 ترقیم الشثری: -- 5173
٥١٧٣ - حدثنا ابن إدريس عن مالك قال: كان اصحاب محمد (١) في هذه المياه بين مكة والمدينة يجمعون (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: زيادة (ﷺ).
(٢) منقطع؛ مالك لم يدرك الصحابة.

حدثنا ابن إدريس، عن مالك، قال: كان اصحاب محمد في هذه المياه بين مكة والمدينة يجمعون"
امام مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ مکہ اور مدینہ کے درمیان ان آبی مقامات (پانی کے چشموں) پر «يُجَمِّعُونَ» یعنی جمعہ کی نماز ادا کیا کرتے تھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5173]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5173، ترقيم محمد عوامة 5111)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5173 in Urdu