🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. من كم تؤتى الجمعة
کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5112 ترقیم الشثری: -- 5174
٥١٧٤ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا وكيع عن هشام بن عروة قال: ارسلت إلى عائشة ابنة سعد اسالها عن الجمعة فقالت: (كان) (١) سعد على راس سبعة اميال او ⦗٨٨⦘ ثمانية فكان (احيانا) (٢) ياتيها واحيانا لا ياتيها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (بنت).
(٢) في [أ]: (يحيا).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن هشام بن عروة، قال: ارسلت إلى عائشة ابنة سعد اسالها عن الجمعة، فقالت:" كان سعد على راس سبعة اميال او ثمانية فكان احيانا ياتيها واحيانا لا ياتيها"
ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدہ عائشہ بنت سعد رضی اللہ عنہا کی طرف پیغام بھیج کر ان سے (نمازِ) جمعہ (کی حاضری و مسافت) کے متعلق دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”سیدنا سعد رضی اللہ عنہ (مدینہ سے) سات یا آٹھ میل کے فاصلے پر (مقام عقیق میں) مقیم تھے، چنانچہ وہ کبھی (نمازِ جمعہ کے لیے) تشریف لاتے تھے اور کبھی نہیں آتے تھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5174، ترقيم محمد عوامة 5112)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5174 in Urdu