مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. من كم تؤتى الجمعة
کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
ترقیم عوامۃ: 5114 ترقیم الشثری: -- 5176
٥١٧٦ - حدثنا شريك عن سعيد بن مسروق عن إبراهيم قال: تؤتى الجمعة من فرسخين.
حدثنا شريك، عن سعيد بن مسروق، عن إبراهيم، قال: " تؤتى الجمعة من فرسخين"
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”نمازِ جمعہ کے لیے دو فرسخ کی مسافت سے بھی آنا چاہیے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5176]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5176، ترقيم محمد عوامة 5114)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5176 in Urdu