مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. من كم تؤتى الجمعة
کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
ترقیم عوامۃ: 5115 ترقیم الشثری: -- 5177
٥١٧٧ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عبد الله بن يزيد عن سعيد بن المسيب قال: سالته على من تجب الجمعة فقال: على من سمع النداء.
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن عبد الله بن يزيد، عن سعيد بن المسيب، قال: سالته " على من تجب الجمعة؟ فقال: على من سمع النداء"
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے، عبداللہ بن یزید رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ میں نے ان سے دریافت کیا کہ جمعہ کی نماز کس پر واجب ہوتی ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”اس شخص پر جو اذان (کی آواز) سن لے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5177]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5177، ترقيم محمد عوامة 5115)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5177 in Urdu