🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. من كم تؤتى الجمعة
کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5120 ترقیم الشثری: -- 5182
٥١٨٢ - حدثنا هشيم قال انا (هشام) (١) عن الحسن قال: الجمعة على كل من آواه الليل إلى اهله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (هشيم).
حدثنا هشيم، قال: انا هشام، عن الحسن، قال: " الجمعة على كل من آواه الليل إلى اهله"
حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جمعہ کی نماز ہر اس شخص پر واجب ہے جسے رات اس کے گھر والوں تک پہنچا دے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5182، ترقيم محمد عوامة 5120)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5182 in Urdu