مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. من كم تؤتى الجمعة
کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
ترقیم عوامۃ: 5121 ترقیم الشثری: -- 5183
٥١٨٣ - حدثنا (ابن مهدي عن وهيب عن عبيد بن عمير عن عمر بن عبد العزيز قال: إنما الجمعة على من آواه الليل إلى اهله) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [أ، ب، ك].
حدثنا ابن مهدي، عن وهيب، عن عبيد بن عمير، عن عمر بن عبد العزيز، قال:" إنما الجمعة على من آواه الليل إلى اهله".
سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”جمعہ کی نماز (کی ادائیگی) صرف اس شخص پر واجب ہے جسے (نماز کے بعد واپسی پر) رات اس کے اہل خانہ تک پہنچا دے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5183، ترقيم محمد عوامة 5121)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5183 in Urdu