🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. من كم تؤتى الجمعة
کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5126 ترقیم الشثری: -- 5188
٥١٨٨ - حدثنا هشيم عن عبد الحميد بن جعفر عن ابيه ان عبد الله بن رواحة كان ياتي الجمعة ماشيا فقلت لعبد الحميد: كم كان بين منزله وبين الجمعة؟ قال: ميلين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ جعفر لا يروي عن عبد اللَّه بن رواحة.
حدثنا هشيم، عن عبد الحميد بن جعفر، عن ابيه , ان عبد الله بن رواحة كان " ياتي الجمعة ماشيا، فقلت لعبد الحميد: كم كان بين منزله وبين الجمعة؟، قال: ميلين"
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن رواحہ پیدل جمعہ کے لئے آیا کرتے تھے۔ حضرت ہشیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الحمید سے پوچھا کہ ان کے گھر اور جمعہ کی جگہ میں کتنا فاصلہ تھا؟ انہوں نے فرمایا کہ دو میل۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5188]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5188، ترقيم محمد عوامة 5126)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5188 in Urdu