🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. من كم تؤتى الجمعة
کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5127 ترقیم الشثری: -- 5189
٥١٨٩ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انهم كانوا يشهدون الجمعة مع النبي ﷺ من ذي الحليفة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل.
حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري: انهم كانوا " يشهدون الجمعة مع النبي صلى الله عليه وسلم من ذي الحليفة"
امام زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ لوگ ذوالحلیفہ سے (مدینہ منورہ) آ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نمازِ جمعہ میں شریک ہوا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5189، ترقيم محمد عوامة 5127)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5189 in Urdu