مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. من كم تؤتى الجمعة
کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
ترقیم عوامۃ: 5129 ترقیم الشثری: -- 5191
٥١٩١ - حدثنا وكيع عن جعفر بن برقان قال: قلت للزهري على من تجب الجمعة ممن كان هو قرب المدينة قال: كان اهل ذي الحليفة يشهدون الجمعة.
حدثنا وكيع، عن جعفر بن برقان، قال: قلت للزهري: " على من تجب الجمعة ممن كان هو قرب المدينة؟، قال: كان اهل ذي الحليفة يشهدون الجمعة"
جعفر بن برقان سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے امام زہری سے دریافت کیا کہ مدینہ منورہ کے نواح میں رہنے والوں میں سے کن پر نمازِ جمعہ واجب ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”ذوالحلیفہ کے رہنے والے نمازِ جمعہ میں حاضر ہوا کرتے تھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5191، ترقيم محمد عوامة 5129)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5191 in Urdu