مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. من كم تؤتى الجمعة
کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
ترقیم عوامۃ: 5128 ترقیم الشثری: -- 5190
٥١٩٠ - حدثنا وكيع قال حدثنا (١) حوشب بن عقيل العبدي قال: سالت عطاء من كم تؤتى الجمعة؟ قال: من سبعة اميال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
حدثنا وكيع، قال: حدثنا حوشب بن عقيل العبدي، قال: سالت عطاء، " من كم تؤتى الجمعة؟، قال: من سبعة اميال"
حوشب بن عقیل العبدی سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے عطاء سے دریافت کیا کہ کتنی مسافت سے جمعہ کی نماز کے لیے آنا واجب ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”سات میل (کے فاصلے) سے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5190، ترقيم محمد عوامة 5128)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5190 in Urdu