مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر
جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کا وقت زوال شمس کا وقت ہے جو کہ ظہر کا وقت ہے
ترقیم عوامۃ: 5188 ترقیم الشثری: -- 5250
٥٢٥٠ - حدثنا محمد بن بشر] (١) العبدي قال ثنا عبد الله بن الوليد عن الوليد بن العيزار قال: ما رايت إماما كان احسن صلاة للجمعة من عمرو بن حريث (٢) كان يصليها إذا زالت الشمس (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ].
(٢) في [جـ]: زيادة (قال).
(٣) صحيح.
حدثنا محمد بن بشر العبدي، قال: ثنا عبد الله بن الوليد، عن الوليد بن العيزار، قال: " ما رايت إماما كان احسن صلاة للجمعة من عمرو بن حريث، كان يصليها إذا زالت الشمس"
ولید بن عیزار سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”میں نے سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے بڑھ کر جمعہ کی نماز زیادہ بہتر اور عمدہ طریقے سے پڑھانے والا کوئی امام نہیں دیکھا، وہ جمعہ کی نماز اس وقت پڑھاتے تھے جب سورج ڈھل جاتا (یعنی زوال ہو جاتا) تھا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5250، ترقيم محمد عوامة 5188)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5250 in Urdu