مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر
جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کا وقت زوال شمس کا وقت ہے جو کہ ظہر کا وقت ہے
ترقیم عوامۃ: 5189 ترقیم الشثری: -- 5251
٥٢٥١ - حدثنا هشيم (عن مغيرة) (١) عن إبراهيم قال: وقت الجمعة وقت الظهر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حدثنا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " وقت الجمعة وقت الظهر"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمعہ کی نماز کا وقت وہی ہے جو ظہر کا وقت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5251، ترقيم محمد عوامة 5189)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5251 in Urdu