🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. المرأة تشهد الجمعة أتجزئها صلاة الإمام
اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کے لئے آئے تو اس کے لئے امام کی نماز کافی ہے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5201 ترقیم الشثری: -- 5263
٥٢٦٣ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن هشام (الدستوائي) (١) عن حماد عن إبراهيم في المراة تاتي الجمعة قال: تصلي ركعتين تجزئ عنها، ولكنه ليس (لها) (٢) ان تاتي الجمعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الدستواء).
(٢) سقط من: [ب].

حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، عن هشام الدستوائي، عن حماد، عن إبراهيم في المراة تاتي الجمعة، قال:" تصلي ركعتين تجزي عنها، ولكنه ليس لها ان تاتي الجمعة"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت جمعہ کے لئے آئے تو وہ دو رکعتیں پڑھے گی جو اس کے لئے کافی ہوں گی، البتہ اس کے لئے جمعہ میں آنا مناسب نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5263]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5263، ترقيم محمد عوامة 5201)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5263 in Urdu