مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. المرأة تشهد الجمعة أتجزئها صلاة الإمام
اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کے لئے آئے تو اس کے لئے امام کی نماز کافی ہے یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 5202 ترقیم الشثری: -- 5264
٥٢٦٤ - حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن قال: كن نساء المهاجرين يصلين الجمعة مع رسول الله ﷺ ثم (يحتسبن) (١) بها من الظهر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (تحتسبن).
(٢) مرسل.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مہاجرین عورتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھا کرتی تھیں اور اسے ظہر کی نماز کے بدلے میں کافی سمجھتیں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5264]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5264، ترقيم محمد عوامة 5202)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5264 in Urdu