مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. المرأة تشهد الجمعة أتجزئها صلاة الإمام
اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کے لئے آئے تو اس کے لئے امام کی نماز کافی ہے یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 5203 ترقیم الشثری: -- 5265
٥٢٦٥ - حدثنا ابن نمير عن سعيد عن قتادة قال: إن صلت مع الإمام اجزاها.
حدثنا ابن نمير، عن سعيد، عن قتادة، قال: " إن صلت مع الإمام اجزاها"
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت امام کے ساتھ نماز پڑھے تو امام کی نماز اس کے لئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5265]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5265، ترقيم محمد عوامة 5203)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5265 in Urdu