مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. في كان يقول: إذا خطب الإمام فلا تصل
لوگ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر امام خطبہ دے رہا ہو تو نماز نہیں پڑھی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 5212 ترقیم الشثری: -- 5276
٥٢٧٦ - حدثنا هشيم قال: (اخبرنا) (١) إسماعيل بن ابي خالد قال: رايت شريحا دخل يوم الجمعة من ابواب كندة فجلس ولم يصل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ك]: (أنا).
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا إسماعيل بن ابي خالد، قال:" رايت شريحا دخل يوم الجمعة من ابواب كندة، فجلس ولم يصل"
اسماعیل بن ابی خالد سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”میں نے شریح رحمہ اللہ کو دیکھا کہ وہ جمعہ کے دن (مسجد کے) ابوابِ کندہ سے داخل ہوئے، پھر وہ (تحیۃ المسجد ادا کیے بغیر) بیٹھ گئے اور نماز نہیں پڑھی۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5276]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5276، ترقيم محمد عوامة 5212)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5276 in Urdu