🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. في كان يقول: إذا خطب الإمام فلا تصل
لوگ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر امام خطبہ دے رہا ہو تو نماز نہیں پڑھی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5213 ترقیم الشثری: -- 5277
٥٢٧٧ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن هشام بن عروة عن ابيه قال: إذا قعد الإمام على المنبر فلا صلاة.
حدثنا ابن مهدي، عن حماد بن سلمة، عن هشام بن عروة، عن ابيه، قال: " إذا قعد الإمام على المنبر فلا صلاة"
سیدنا عروہ بن زبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”جب امام منبر پر بیٹھ جائے تو پھر کوئی نماز نہیں ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5277]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5277، ترقيم محمد عوامة 5213)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5277 in Urdu