🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. الإمام إذا جلس على المنبر يسلم
جب امام منبر پر بیٹھے تو سلام کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5239 ترقیم الشثری: -- 5302
٥٣٠٢ - حدثنا غسان بن مضر عن سعيد بن يزيد عن ابي نضرة قال: كان عثمان قد كبر فإذا سعد المنبر (سلم) (١) فاطال قدر ما يقرا إنسان ام الكتاب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب] سقط: (سلم).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا غسان بن مضر، عن سعيد بن يزيد، عن ابي نضرة، قال:" كان عثمان قد كبر، فإذا صعد المنبر سلم، فاطال قدر ما يقرا إنسان ام الكتاب"
حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان بوڑھے ہوگئے تھے، چنانچہ جب منبر پر چڑھتے تو سلام کیا کرتے تھے، پھر اتنی دیر ٹھہرے رہتے جتنی دیر میں آدمی سورة الفاتحہ کی تلاوت کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5302، ترقيم محمد عوامة 5239)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5302 in Urdu