🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. الإمام إذا جلس على المنبر يسلم
جب امام منبر پر بیٹھے تو سلام کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5240 ترقیم الشثری: -- 5303
٥٣٠٣ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عمرو بن مهاجر ان عمر بن عبد العريز كان إذا استوى على المنبر سلم على الناس وردوا عليه.
حدثنا إسماعيل بن عياش، عن عمرو بن مهاجر:" ان عمر بن عبد العزيز كان إذا استوى على المنبر سلم على الناس وردوا عليه"
عمرو بن مہاجر سے روایت ہے کہ عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ جب منبر پر (خطبہ دینے کے لیے) سیدھے کھڑے ہو جاتے تو حاضرین کو «سلام» کرتے تھے اور لوگ ان کے سلام کا جواب دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5303، ترقيم محمد عوامة 5240)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5303 in Urdu