🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. الخطبة تطول أو تقصر
تو خطبہ کو لمبا کیا جائے گا یا مختصر؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5241 ترقیم الشثری: -- 5304
٥٣٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن جابر بن سمرة قال: [كانت] (١) خطبة النبي ﷺ قصدا وصلاته قصدا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (كان).
(٢) حسن؛ سماك صدوق، أخرجه مسلم (٨٦٦) وأحمد (٢٠٨٤٦).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو الاحوص ، عن سماك ، عن جابر بن سمرة ، قال:" كانت خطبة النبي صلى الله عليه وسلم قصدا، وصلاته قصدا"
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ بھی میانہ روی «قَصْدًا» پر مبنی ہوتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز بھی معتدل «قَصْدًا» ہوتی تھی۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5304، ترقيم محمد عوامة 5241)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5304 in Urdu