🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5345 ترقیم الشثری: -- 5408
٥٤٠٨ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن إبراهيم عن نافع عن سعيد بن ابي هند عن حميد (بن) (١) عبد الرحمن قال: إذا قال الرجل يوم الجمعة والإمام يخطب انصت فقد لغا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عن).
حدثنا ابو داود الطيالسي، عن إبراهيم، عن نافع، عن سعيد بن ابي هند، عن حميد بن عبد الرحمن، قال: " إذا قال الرجل يوم الجمعة والإمام يخطب: انصت فقد لغا"
حمید بن عبدالرحمٰن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”جب کوئی شخص جمعہ کے دن، اس حال میں کہ امام خطبہ دے رہا ہو، (کسی سے) کہے: «أَنْصِتْ» ”خاموش ہو جاؤ“، تو یقیناً اس نے لغو کام (بیہودہ حرکت) کی۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5408]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5408، ترقيم محمد عوامة 5345)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5408 in Urdu