🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5346 ترقیم الشثری: -- 5409
٥٤٠٩ - حدثنا علي بن مسهر عن داود بن ابي هند عن (بكر) (١) بن عبد الله عن علقمة بن عبد الله قال: قدمنا المدينة يوم الجمعة فامرت اصحابي ان يرتحلوا ثم اتيت المسجد فجلست قريبا من ابن عمر فجاء رجل من اصحابي فجعل يحدثني والإمام يخطب فقلنا: كذا وكذا، (فلما) (٢) (اكثر) (٣) قلت له: اسكت فلما قضينا الصلاة ذكرت ذلك لابن عمر فقال: اما انت فلا جمعة لك واما صاحبك فحمار (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (داود).
(٢) في [أ]: سقط (فلما).
(٣) في [هـ]: (كثرت).
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا علي بن مسهر، عن داود بن ابي هند، عن بكر بن عبد الله، عن علقمة بن عبد الله، قال:" قدمنا المدينة يوم الجمعة فامرت اصحابي ان يرتحلوا، ثم اتيت المسجد فجلست قريبا من ابن عمر فجاء رجل من اصحابي فجعل يحدثني والإمام يخطب فقلنا كذا وكذا فلما اكثر، قلت له: اسكت، فلما قضينا الصلاة ذكرت ذلك لابن عمر" فقال:" اما انت فلا جمعة لك، واما صاحبك فحمار"
علقمہ بن عبداللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہم جمعہ کے دن مدینہ منورہ پہنچے تو میں نے اپنے ساتھیوں کو رختِ سفر باندھنے کا حکم دیا، پھر میں مسجد میں آیا اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے قریب بیٹھ گیا، اسی دوران میرا ایک ساتھی آیا اور مجھ سے باتیں کرنے لگا جبکہ امام خطبہ دے رہا تھا، ہم نے آپس میں کچھ گفتگو کی، پھر جب اس نے بہت زیادہ باتیں کیں تو میں نے اسے کہا: ”خاموش ہو جاؤ۔“ جب ہم نماز مکمل کر چکے تو میں نے اس بات کا تذکرہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”رہی بات تمہاری، تو تمہارا جمعہ ضائع ہو گیا اور جہاں تک تمہارے اس ساتھی کا تعلق ہے، تو وہ گدھا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5409، ترقيم محمد عوامة 5346)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5409 in Urdu