🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5347 ترقیم الشثری: -- 5410
٥٤١٠ - حدثنا هشيم قال اخبرنا داود بن ابي هند عن الشعبي ان ابا ذر او الزبير ابن العوام سمع احدهما من النبي ﷺ يقرؤها وهو على المنبر يوم (الجمعة) (١) (قال) (٢) : فقال لصاحبه: متى انزلت هذه الآية قال: فلما قضى صلاته قال له عمر بن الخطاب: لا جمعة لك فاتى النبي ﷺ فذكر ذلك له قال فقال:"صدق عمر" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (جمعة).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) مرسل.

حدثنا هشيم ، قال: اخبرنا داود بن ابي هند ، عن الشعبي , ان ابا ذر او الزبير بن العوام :" سمع احدهما من النبي صلى الله عليه وسلم آية يقراها وهو على المنبر يوم الجمعة، قال: فقال لصاحبه: متى انزلت هذه الآية؟، قال: فلما قضى صلاته، قال له عمر بن الخطاب: لا جمعة لك، فاتى النبي صلى الله عليه وسلم فذكر ذلك له، قال: فقال: صدق عمر"
شعبی سے روایت ہے کہ سیدنا ابوذر یا سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہما میں سے کسی ایک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جمعہ کے دن منبر پر (کسی آیت کی) تلاوت کرتے ہوئے سنا، تو انہوں نے (دورانِ خطبہ) اپنے ساتھی سے پوچھا: یہ آیت کب نازل ہوئی؟ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: تمہارے لیے کوئی جمعہ نہیں (یعنی تمہارا ثواب ضائع ہو گیا)، پھر وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بات کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمر نے سچ کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5410]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5410، ترقيم محمد عوامة 5347)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5410 in Urdu