مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. من (قال): يصلي أربعا إذا أدركهم جلوسا
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدہ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو چار رکعتیں پڑھے
ترقیم عوامۃ: 5393 ترقیم الشثری: -- 5460
٥٤٦٠ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن عبد الرحمن بن الاسود (عن) (١) علقمة والاسود قالا: إذا ادركهم جلوسا صلى اربعا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (وعن).
(٢) تكرر هذا الخبر في [هـ].
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابي إسحاق، عن عبد الرحمن بن الاسود، عن علقمة، والاسود , قالا: " إذا ادركهم جلوسا صلى اربعا"
علقمہ اور اسود رحمہما اللہ سے روایت ہے، ان دونوں نے فرمایا: ”جب وہ (نمازی) انہیں (امام اور مقتدیوں کو تشہد کی حالت میں) بیٹھے ہوئے پائے تو وہ چار (رکعتیں) پڑھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5460]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5460، ترقيم محمد عوامة 5393)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5460 in Urdu