مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. من (قال): يصلي أربعا إذا أدركهم جلوسا
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدہ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو چار رکعتیں پڑھے
ترقیم عوامۃ: 5394 ترقیم الشثری: -- 5461
٥٤٦١ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: إذا (جاء والإمام) (١) جالس يوم الجمعة (قال) (٢) : يصلي اربعا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (جاوز الإمام).
(٢) في [ط، هـ]: (فقال).
حدثنا وكيع، عن إسماعيل، عن الشعبي، قال: " إذا جاء والإمام جالس يوم الجمعة فقال: يصلي اربعا"
عامر بن شراحیل شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”جب کوئی شخص جمعہ کے دن (مسجد میں) آئے اور امام (تشہد کی حالت میں) بیٹھا ہو، تو وہ (ظہر کی) چار رکعتیں پڑھے گا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5461]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5461، ترقيم محمد عوامة 5394)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5461 in Urdu