مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. من (قال): يصلي أربعا إذا أدركهم جلوسا
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدہ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو چار رکعتیں پڑھے
ترقیم عوامۃ: 5395 ترقیم الشثری: -- 5462
٥٤٦٢ - حدثنا وكيع عن مبارك عن الحسن قال: يصلي اربعا.
حدثنا وكيع، عن مبارك، عن الحسن، قال: " يصلي اربعا"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدۂ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو چار رکعتیں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5462]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5462، ترقيم محمد عوامة 5395)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5462 in Urdu