مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. الساعة التي يكره فيها الشراء والبيع
جمعہ کے دن وہ کون سا وقت ہے جس میں خرید و فروخت ممنوع ہے؟
ترقیم عوامۃ: 5429 ترقیم الشثری: -- 5497
٥٤٩٧ - حدثنا هشيم عن حجاج عن عطاء، وعن بعض اصحابه عن الحسن (انهما) (١) قالا ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أنها).
حدثنا هشيم، عن حجاج، عن عطاء، وعن بعض اصحابه، عن الحسن , انهما قالا ذلك"
ہشیم نے حجاج کے واسطے سے عطاء سے، اور حجاج کے بعض ساتھیوں کے واسطے سے حسن بصری سے روایت کی ہے کہ ان دونوں نے یہی (مذکورہ بالا قول) کہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5497]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5497، ترقيم محمد عوامة 5429)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5497 in Urdu