🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. الساعة التي يكره فيها الشراء والبيع
جمعہ کے دن وہ کون سا وقت ہے جس میں خرید و فروخت ممنوع ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5430 ترقیم الشثری: -- 5498
٥٤٩٨ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا ابو المقدام مولى لقريش عن القاسم بن محمد انه اشترى من رجل شيئا يوم الجمعة فلقيه بعد ذلك فقال: تاركني البيع فإني (احسبني) (١) اشتريت منك ما اشتريت بعد زوال الشمس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (احبسني).
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا ابو المقدام مولى لقريش، عن القاسم بن محمد , انه اشترى من رجل شيئا يوم الجمعة فلقيه بعد ذلك فقال:" تاركني البيع فإني احسبني اشتريت منك ما اشتريت بعد زوال الشمس"
قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ انہوں نے جمعہ کے دن ایک شخص سے کوئی چیز خریدی، پھر بعد میں اس شخص سے ان کی ملاقات ہوئی تو انہوں نے اس سے کہا: ”مجھ سے یہ سودا واپس لے لیں (یعنی اسے منسوخ کر دیں)، کیونکہ میرا گمان ہے کہ میں نے آپ سے یہ خریداری سورج ڈھلنے کے بعد کی تھی۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5498]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5498، ترقيم محمد عوامة 5430)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5498 in Urdu