🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. الساعة التي يكره فيها الشراء والبيع
جمعہ کے دن وہ کون سا وقت ہے جس میں خرید و فروخت ممنوع ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5431 ترقیم الشثری: -- 5499
٥٤٩٩ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عبد الكريم عن مجاهد او غيره قال: من باع شيئا بعد زوال الشمس يوم الجمعة فإن بيعه مردود (فإن) (١) الله نهى عن البيع إذا نودي للصلاة من يوم الجمعة شك سفيان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (لأن).
حدثنا سفيان بن عيينة، عن عبد الكريم، عن مجاهد او غيره، قال: " من باع شيئا بعد زوال الشمس يوم الجمعة فإن بيعه مردود ؛ لان الله نهى عن البيع إذا نودي للصلاة من يوم الجمعة" , شك سفيان
سفیان بن عیینہ عبدالکریم سے، وہ مجاہد یا کسی اور سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: ”جو شخص جمعہ کے دن زوالِ آفتاب کے بعد کوئی چیز فروخت کرے تو اس کی وہ بیع مردود ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ﴿إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ﴾ [سورة الجمعة: 9] ”جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے“ تو بیع کرنے سے منع فرمایا ہے“، (اس راوی کے متعلق) سفیان کو شک ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5499، ترقيم محمد عوامة 5431)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5499 in Urdu