مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. القرب من المسجد أفضل أم البعد
مسجد سے قریب ہو نا زیادہ افضل ہے یا دور ہوتا؟
ترقیم عوامۃ: 6062 ترقیم الشثری: -- 6144
٦١٤٤ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن ان بني سلمة كانت دورهم قاصية عن المسجد فهموا ان يتحولوا قريبا من المسجد فيشهدون الصلاة مع النبي ﷺ [فقال (لهم) (١) النبي ﷺ] (٢) :"الا تحتسبون آثاركم يا بني سلمة؟"، فثبتوا في ديارهم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، ك].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ].
(٣) مرسل.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ بنو سلمہ کے گھر مسجد سے دور تھے، انہوں نے مسجد کے قریب منتقل ہونے کا فیصلہ کیا تاکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ سکیں۔ اس پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ اے بنو سلمہ! کیا تم اپنے نشانات قدم پر ثواب نہیں لینا چاہتے؟ انہوں نے کہا کیوں نہیں؟ پھر وہ اپنے انہی گھروں میں ٹھہر گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6144، ترقيم محمد عوامة 6062)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6144 in Urdu