🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. من كره السمر بعد العتمة
جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو اور گپ شپ کو مکروہ قرار دیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6747 ترقیم الشثری: -- 6848
٦٨٤٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن حصين عن القاسم بن ابي ايوب قال: كنت اكون مع سعيد بن جبير فاصلي بعد العشاء اربع ركعات فاكلمه فلا يكلمني حتى ينام.
حدثنا محمد بن فضيل، عن حصين، عن القاسم بن ابي ايوب، قال:" كنت اكون مع سعيد بن جبير، فاصلي بعد العشاء اربع ركعات، فاكلمه، فلا يكلمني حتى ينام"
حضرت قاسم بن ابی ایوب فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ ہوتا اور عشاء کے بعد کی چار رکعتیں پڑھ کر ان سے بات کرنا چاہتا تو وہ مجھ سے بات نہ کیا کرتے تھے اور سوجاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6848]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6848، ترقيم محمد عوامة 6747)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6848 in Urdu