🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. من كره السمر بعد العتمة
جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو اور گپ شپ کو مکروہ قرار دیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6746 ترقیم الشثری: -- 6847
٦٨٤٧ - حدثنا عبدة عن الاعمش عن خيثمة (١) كانوا يستحبون إذا اوتر الرجل ان ينام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ] زيادة: (قال).
حدثنا عبدة، عن الاعمش، عن خيثمة:" كانوا يستحبون إذا اوتر الرجل ان ينام"
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ آدمی وتر پڑھنے کے بعد سوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6847، ترقيم محمد عوامة 6746)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6847 in Urdu