مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. في من كان يؤخر وتره
جو حضرات وتروں کو مؤخر کیا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 6816 ترقیم الشثری: -- 6918
٦٩١٨ - [ (وحدثنا) (١) شريك (عن) (٢) ابي إسحاق عن الحارث عن علي] (٣) ⦗٤٧٨⦘ قال: كان رسول الله ﷺ يوتر عند الاذان ويصلي الركعتين مع الإقامة (٤) . - زاد سلام: الاذان الاول، - قال سلام: وسمعت ابا إسحاق مرة قال: يوتر عند طلوع الفجر (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ز، ك]: (بن).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].
(٤) ضعيف؛ لضعف الحارث الأعور، أخرجه أحمد (٦٥٩)، وابن ماجه (١١٤٧)، والطيالسي (١٢٦) والبزار (٨٥٧)، والحارث (٢١٣/ بغية).
(٥) انظر: المطالب العالية (٥٨٣)، وشرح معاني الآثار ١/ ٣٤٠.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اذان کے وقت وتر پڑھتے تھے۔ اور اقامت کے وقت دو رکعتیں پڑھتے تھے۔ حضرت سلام کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ پہلی اذان کے وقت وتر پڑھتے تھے۔ حضرت سلام کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابواسحاق کو کہتے سنا ہے کہ آپ طلوع فجر کے وقت وتر پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6918]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6918، ترقيم محمد عوامة 6816)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6918 in Urdu