مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. من كان يوتر بثلاث أو أكثر
جو حضرات تین یا تین سے زیادہ وتر پڑھا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 6912 ترقیم الشثری: -- 7019
٧٠١٩ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن زرارة عن (سعد) (١) بن هشام عن ابيه عن عائشة قالت: كان رسول الله ﷺ لا يسلم في ركعتي الوتر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، أ]: (سعيد).
(٢) صحيح، أخرجه مسلم (٧٤٦)، وأحمد (٢٤٢٦٩).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کی دو رکعتوں کے بعد سلام نہیں پھیرا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7019، ترقيم محمد عوامة 6912)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7019 in Urdu